ایکنا ٹرمپ فضل الرحمن چہرہ امریکہ اسلام دہشت گردی

ایکنا ٹرمپ فضل الرحمن چہرہ امریکہ اسلام دہشت گردی

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں اسلام کو ہدف بنایا گیا اور 15 سال بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکا کا حقیقی چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3502492    تاریخ اشاعت : 2017/02/13